آج انجینئرہتیش بھبھورچراغ چودھری نے اجتماع نگرکادورہ کیا

مالیگاؤں(پریس ریلیز)وارڈنمبر15/اجتماع نگرسروے نمبر150/1میں آٹھ مہینہ پہلے انڈرگراؤنڈگٹرکاکام ہواتھا لیکن یہ تیسرا راستہ بھی خستہ حالی کاشکار تھاجس کومدنظررکھتے ہوئے شوسل ورکراحمدبن عبدالعزیزنے ساکنین اجتماع نگر کے ہمراہ کمشنروپرشاسک رویندرجادھوسرومحکمہ تعمیرات کے انجینئرکیلاش بچھاؤا ورانڈرگراؤنڈگراؤنڈانکیتاکمپنی کے انجینئرہتیش بھبھورصاحبان یادداشت دیکرمطالبہ کیاتھاکہ تینوں گلیوں کاپہلے پراپرٹی چیمبربنایاجائے اس کے بعدکھڑی مورم ڈال کرپیچ ورک کیاجائے چنانچہ انہوں نے اپنے وعدے کی تکمیل کیں اب آج انکیتا کمپنی کے عہدیداران نے احمدبن عبدالعزیز محمد نوراللہ محمداسعدکے ہمراہ منشی بابادرگاہ سے لیکرحاجی الیاس سائزنگ تک دورہ کیا اب آج بروز جمعرات سے تمام گھروں کے سامنے پراپرٹی چیمبرتعمیرہوگااس کے بعد خستہ حال اس تیسرے راستے کی زمین لیول کرکے کھڑی مورم ڈال کرپیچ ورک کیاجائے کااس کے بعدرولرچلاکراس راستے کودرست کیاجائیگاتاکہ ساکنین تمام تکالیف سے محفوظ رہیں کمشنروپرشاسک رویندرجادھوسروشہری محکمہ تعمیرات کے انجینئرکیلاش بچھاؤصاحب نے اہلیان اجتماع نگر کے روبرو احمدبن عبدالعزیز سے وعدہ کیاھے کہ آئندہ  سال کے بجٹ میں تینوں راستوں کاکام سمینٹ کانکریٹ روذسےتعمیر کیاجائیگا اس طرح کی تحریری رپورٹ باغ عبدالعزیزشوسل کمیٹی سے موصول ہوئی

Comments