نئی دہلی 14 اپریل (این ایم این) : موصولہ تازہ خبروں کے مطابق ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج صبح قوم سے خطاب کیا اور اپنے خطاب میں موصوف نے کورونا سے پوری طاقت کے ساتھ لڑنے کی بات کہی اسی کیساتھ ملک میں بڑھتے کورونا کیسیس کو دیکھ کر لاک ڈاؤن جوکہ آج ختم ہورہا تھا اسے مزید بڑھا دیا گیا ہے اب یہ لاک ڈاؤن 3 مئی تک جاری رہے گا معروف خبر رساں ادارہ نیوز 18 کے مطابق وزیراعظم نریندرمودی نے اپنے قوم سے خطاب کے دوران لاک ڈاؤن میں توسیع کا اعلان کردیاہے۔ وزیراعظم نریندرمودی نے کہا کہ ملک بھر میں جاری 21دنوں کے لاک ڈاؤن میں 3 مئی تک توسیع کی جائیگی وزیراعظم نریندرمودی نے اپنے قوم سے خطاب کے دوران لاک ڈاؤن میں توسیع کا اعلان کردیاہے۔ وزیراعظم نریندرمودی نے کہا کہ ملک بھر میں جاری 21دنوں کے لاک ڈاؤن میں 3 مئی تک توسیع کی جائیگی
Comments
Post a Comment