ناشک ضلع کا پہلا کورونا مریض صحتیاب ہوا، تالیوں کی گونج میں ہاسپٹل سے ملی رخصت

لاسل گاؤں کا مریض روبہ صحت، تالیوں کی گونج میں اسپتال سے ڈسچارج
14/04 /2020
✍🏻:مختار عدیل 

مالیگاؤں : ضلع ناسک میں کورونا سے متاثر پایا گیا پہلا مریض آج 14 اپریل کو روبہ صحت قرار دئے جانے کے بعد ناسک سول اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے. ضلع کلکٹر سورج مانڈھرے اور ناسک سول اسپتال کے ڈاکٹر دلیپ جگدالے سمیت پورے اسپتال کے عملہ نے تالیوں کی گونج میں روبہ صحت مریض کو گھر روانہ کیا.

Comments