مالیگاؤں ‏: ‏پولس ‏پر ‏حملہ ‏نہیں ہوا ‏یے ‏افواہوں ‏پر ‏دھیان ‏نہ ‏دین ‏مالیگاؤں ‏پولس ‏کی ‏اپیل

افواہوں پر دھیان نہ دیں....... آج بروز جمعرات صبح کی اولین ساعتوں میں اسلام آباد خیابان نشاط چوک پر دو تین پولیس اہلکار اور عوام کے مابین کہا سنی ہوگئ فوراً ضلع ایس پی ڈاکٹر آرتی سنگھ شھر اے ایس پی سندیپ گھگے ڈی واےء ایس پی منگیش چوہان ڈی واےء ایس پی رتناکر نیولے صاحبان یہاں موقع پر پہنچے اور عوام کو سمجھا بجھا کر گھروں کو روانہ کیا شھر میں یہ یہ افواہ پھیل رہی ہے کہ پولیس پر پتھراو ہوا ہے جبکہ حقیقت میں ایسا کچھ نہی ہوا ہے لہذا عوام افواہوں پر دھیان نہ دیں اور شھر میں لاک ڈاون اور قانون انتظامیہ کی پاسداری برقرار رکھیں.... اپیل کردہ.. مالیگاؤں پولیس انتظامیہ

Comments