میت کی تدفین کیلئے صرف بیس افراد

مالیگاؤں 8 اپریل (این ایم این) : کورونا جیسے وبائی مرض پر قابو پانے کی غرض سے جنتا کرفیو کا نفاذ ہے اسی کے ساتھ عوامی ہجوم پر بھی پابندی عائد ہے اس ضمن میں بڑا قبرستان کے چیف ٹرسٹی ایڈوکیٹ نیاز لودھی نے بتایا کہ اب میت کی تدفین میں بھی صرف افراد ہی شریک ہوسکتے ہیں اسطرح کا حکم پولس انتظامیہ کی جانب سے دیا گیا ہے لہذا شہریان اس پر عمل کریں

Comments