ناسک 26 جون (نیوز مالیگاؤں نیٹورک) ڈی ایڈ ، بی ایڈ ڈگری یافتگان کی تعلیمی و تدریسی قابلت کی جانچ کیلئے ملک گیر سطح پر لئے جانے والے امتحان سینٹرل ٹیچرس ایلجبلیٹی ٹیسٹ العروف سی ٹی ای ٹی کو ملتوی کردیا گیا ہے۔سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکشن کی ویب سائٹ پر جاری اعلامیہ میں درج ہیکہ 5 جولائی کو ہونے والا کورونا کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا ہے ۔ امتحان کی اگلی تاریخ کا اعلان بورڈ کی ویب سائٹ www.ctet.nic.in پر کیا جائے گا لہذا طلباء ویب سائٹ کو چیک کرتے رہیں
Comments
Post a Comment