ناسک 16 جون (این ایم این) مہاراشٹر کا شمار ملک کی سب سے زیادہ کورونا متاثرہ ریاست میں ہوتا ہے لیکن اب مہاراشٹر جلد ہی ہوسکتا ہے کورونا مکت کیونکہ مہاراشٹر میں کورونا سے اچھے ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ریاستی وزیر صحت راجیش ٹوپے کے مطابق اب تک مہاراشٹر بھر میں 56 ہزار 49 مریض کورونا سے اچھے ہوکر گھر جاچکے ہیں- 15 جون کو ایک ہی دن میں 5 ہزار 71 مریضوں کو اسپتالوں سے گھر بھیجا گیا- اس سلسلہ میں نیوز مالیگاؤں نیٹورک ٹیم صحتیاب ہونے والوں کو نیک خواہشات پیش کرتی ہے اسی کیساتھ نیوز مالیگاؤں ٹیم اپیل کرتی ہیکہ گھروں میں ہی رہیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کرتے رہیں تاکہ ہماری ریاست ہمارا ملک جلد سے جلد کورونا سے نجات پا سکے-
Comments
Post a Comment