مالیگاؤں 15 جون (این ایم این) : آج مورخہ 15 جون بروز پیر سے مالیگاؤں کی بیشتر اسکولیں جاری ہوئیں آج پہلے ہی روز بیشتر اساتذہ نے اسکول میں حاضری لگائی شہر کی بڑی اسکولیں مالیگاؤں ہائی اسکول، اے ٹی ٹی اور سوئیس اسکول میں اساتذہ دیکھے گئے نیوز مالیگاؤں کے استفسار پر بتایا کہ وہ نئے تعلیمی سال کی پلاننگ میں مصروف ہیں طلباء کیلئے اسکول سلسلہ وار یا مرحلہ وار شروع ہوگی جولائی سے بڑی جماعت کے طلباء کی پڑھائی کا آغاز ہوگا جبکہ پرائمری اور چھوٹی جماعت اگست تک ریگولر ہوسکے گی
Comments
Post a Comment