سیوک ‏دینی ‏مقابلہ ‏میں ‏حصہ ‏لیں

مالیگاؤں 12جون (این ایم این) فی زمانہ نئی نسل بڑی تیزی کیساتھ واٹس ایپ، ٹاک ٹاک و دیگر سوشل میڈیا سے جڑ کر فواحش کے کاموں میں مبتلا ہے ایسے میں دینی بیداری کی غرض سے سیوک سوسائٹی نے دینی انعامی مقابلے کا انعقاد کیا ہے نیوز مالیگاؤں ٹیم آپ سے گزارش کرتی ہیکہ اس میں شریک ہوں اور اپنی دینی معلومات میں اضافہ کریں اس سلسلہ میں موصولہ پریس نوٹ نے مطابق سیوک دینی کوئز کمپٹیشن کا سوالنامہ انتہائی محدود تعداد میں رہ گیا ہے اس لیے مایوسی سے بچنے کیلے جلد از جلد متعین مراکز سے سوالنامہ حاصل کرلیں کیونکہ سوالنامہ بہت تیزی سے تقسیم ہورہا ہے اور شہر کے دور دراز مقامات تک شہریان کی دلچسپی بڑھ گئی ہے اس لیے مرکزی علاقوں  کیساتھ ساتھ مضافاتی علاقہ رمضان پورہ ، دیانہ ، مالدہ ، ہیرا پورہ ، ڈپو ، سمکسیر، دیوی کا ملہ، پوار واڑی کے ساکنان سمیت دینی و عصری درس گاہوں کے طالبان علم  کثیر تعداد میں سیوک دینی کوئز کمپٹیشن کا سوالنامہ حاصل کررہے ہیں ۔ سوالنامہ ختم ہونے کے بعد شہریان کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ محدود اسٹاک رہ گیا ہے ۔
============================
سیوک دینی کوئز کمپٹیشن کا سوالنامہ درج ذیل مراکز سے حاصل کریں 
============================
سیوک دینی کوئز کمپٹیشن کی جوابی کاپی 30 جون 2020 سے قبل داخل کریں ۔  دینی و عصری مدارس کے طلباء کیساتھ ساتھ مرد و خواتین حتی کہ ہر شہری درج ذیل مراکز سے سوالنامہ حاصل کرسکتا ہے ۔ تعلیم اور عمر کی کوئی قید نہیں ہے ۔ اور اپنے جوابات شہر کے تین مراکز  (01) عبداللہ بک ڈپو سلیمانی چوک (02) ناز بک ڈپو سلام چاچا روڈ (03) جے اے ٹی کارنر للے چوک اسلامپورہ  سیل بند باکس میں متعینہ مدت میں مع نام پتہ موبائل نمبر داخل کرسکتا ہے ۔ 

======== سوالنامہ ملنے کے مراکز ====
01) کرسٹل موبائل پوائنٹ حسن پورہ اکبری کرانہ کے سامنے
( 9273134858)
02) کریمی جنرل اسٹورس اقبال ڈابی 
(8087740124)
03) مکتبہ سمنانی کلثوم اشرفی مسجد رمضانپورہ
(7020961779)
04) راجو کرانہ جنرل اسٹورس نور مسجد کے بازو میں جعفر نگر
(9850342705)
05 ) جے اے ٹی کارنر للے چوک اسلام پورہ
(9823662346)
06 ) ضیاء اسٹیشنری نور باغ چوک
(8605522461)
07 ) محفوظ پان اسٹال نیا اسلامپورہ صوفیہ مسجد کے پاس
(7020348989)
08 ) نیو راحت اسٹیشنری بڑی مالیگاوں ہائی اسکول مین گیٹ رونق آباد
(7972000752)
09 ) فنکس میڈیکل کریم نگر 
(9226790070)
10 )  رحمانی اسٹیشنری رحمانی مسجد نیاپور 
(9823244242)
11) مہک فینسی اسٹورس البرکت پلازہ انجمن چوک 
(9028729017)
12 ) ماسٹر پولٹری فارم شہید عبدالحمید روڈ 
(9028000264)
13) خالد رکشہ والا آفس رمضان پورہ 
(7385293258)
14) ناز بک ڈپو سلام چاچا روڈ
( 9226720358)
15) ناصر خان کرانہ عائشہ نگر 
(9595646207)
16) عبداللہ بک ڈپو سلیمانی چوک
(9028902942)
 17) مبین ربانی ہلال چوک نزد ہلال مسجد
(7719042055)
18 )   گائیڈ میڈیکل چندن پوری گیٹ 
( 9823722501)
19)  عنبر موبائیل پوائنٹ پوار واڑی
 (9175522529)
20) رحمانی کرانہ نزد  جعفر طیار مسجد فارمیسی نگر 
 (9028669644)
21) اسٹوڈنٹس سرکل نزد اے ٹی ٹی ہائی اسکول
(9270591633)
22)  احمد الیکٹریکلس اسلام پورہ انصار روڈ چاندنی چوک
(9273481470)
23)  منشی میڈیکل مدنی روڈ نزد مینارہ مسجد نیاپور 
(9923757414)
24) ابو سفیان پان اسٹال نزد انصار جماعت خانہ 
(9028810052)
25) عطاء الرحمن جنتا ہوٹل بسم اللہ باغ 80 فٹ روڈ
(9260323219)
26) عاکف جنرل اسٹورس سلامت آباد چوک
(9373662212)
27) کابل زیراکس نیاپور کابل چوک
(9028174361)
28) رمضانی میڈیکل کمالپورہ رمضانی مسجد کے نیچے
(9272668733)
29)  آزاد میڈیکل اسٹورس آزاد نگر جیلانی چوک مین روڈ
 (9145847474)
 30) نعیم کرانہ نورانی نگر نزد ابو ذر غفاری مسجد
(8208462223)

Comments

Post a Comment