پیٹرول ڈیزل کے بڑھتے دام کیخلاف متحدہ محاذ کا احتجاج، جمعہ کو انوکھی سائیکل ریلی ‏

مالیگاؤں 25 جون (پریس ریلیز) عالمی مارکیٹ  میں تیل کا دام سب سے کم ہے اس کے باجود مرکزی حکومت بڑھتی مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہے جبکہ متوسط طبقہ اس سے بڑا متاثر ہے شہر مالیگاٶں میں رسد خوراک کی آمدورفت زیادہ پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں سے ہوتی اسی لیے عام عوام کی جیب پر اس مہنگاٸی کا زبردست بوجھ پڑنے سے روز مرہ کی ضروری اور اہم کھانے پینے کی چیزیں بھی مہنگی ہورہی ہیں  اس بڑھتے پٹرول اور ڈیزل کے دام اور شہر مالیگاٶں میں 85 روپے  لیٹر پٹرول کا دام ہونے کی وجہ سے  عام عوام میں حکومت کے خلاف زبردست ناراضگی ہے اسی لیے  متحدہ محاذ کے85جیالے ورکر  ساٸیکل پر پرانت آفس پر پہنچ کر میمورنڈم دینگے یاد رہے اس ساٸیکل مورچے میں سوشل ڈسٹنسنگ قاٸم رکھتے ہوۓ احتجاج کیا جاٸیگا یہ مورچہ کل بروز جمعہ دوپہر ساڑھے 3بجے یہ مورچہ مشاورت چوک سے نکلے گااس مورچے کی قیادت  مفتی اسماعیل قاسمی محمد مستقیم ڈگنٹی صاحب اور یوسف الیاس صاحب  کرینگے مورچے میں جانے کے لیے ان افراد کے پاس اپنا نام درج کرواٸیں 

*عارف حسین پاپا صدر یوا جنتادل شہر مالیگاٶں.9960710690*

*حامد حسین .9766207451*

*انصاری ابوشعیب نہالی  7498385052*

*افتخار کبڈی 9273490907*

Comments