سابق وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس مالیگاؤں میں

مالیگاؤں 7 جولائی (این ایم این) ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر دیویندر فڑنویس کل بروز بدھ بمطابق 8 جولائی کو مالیگاؤں تشریف لارہے ہیں موصوف کل چار بجے مالیگاؤں آکر ایم ایس جی کالج میں جاری کورونا سینٹر پر چار بجے حاضری دیں گے- ریاست کی کانگریس، این سی پی اور شیوسینا کی حکومت میں سب کچھ ٹھیک نہیں ہے ایسے میں اپوزیشن لیڈر کا ناسک، مالیگاؤں کا دورہ اور ان کا اچانک اپنی سرگرمی بڑھانا سیاسی ماہرین کیلئے توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے

Comments



  1. The whole world is not going wel. See Uttar Pardesh the bjp leaders and workers should see the states where they are on ruling. Maharashtra State is going wel. The Covid19 is a matter of mind but it is faced by tje whole world hence only for Maharashtra is not mindable. The people of Maharashtra State feel ACHHEY DIN with the three tire government.

    ReplyDelete

Post a Comment