مالیگاؤں 15 جولائی (این ایم این) : مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائیر سیکنڈری ایجوکیشن (پونہ) کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق فروری مارچ 2020 میں ہوئے بارہویں کے امتحانات کے نتائج کل 16 جولائی بروز جمعرات دوپہر ایک بجے آن لائن ظاہر کئے جائیں گے جبکہ طلباء کو انکے اوریجنل مارک شیٹ کچھ دنوں کے بعد انکی جونیئر کالیجس سے فراہم کئے جائیں گے-
کس طرح دیکھیں رزلٹ
1) ان میں سے کسی ایک ویب سائٹ پر وزٹ کریں-
▪mahresult.nic.in
▪maharashtraeducation.com
▪results.mkcl.org,
▪mahahsscboard.in
2) اپنا سیٹ نمبر اور والدہ کا نام ہال ٹکٹ کے مطابق ڈالیں-
3) اب آپ کا نتیجہ اسکرین پر ظاہر ہوگا آپ چاہیں تو اسکی کی پرنٹ بھی نکال سکتے ہیں بارہویں جماعت کے تمام طلباء کی خدمت میں نیک خواہشات کا اظہار کیا جاتا ہے- دعا ہیکہ اللہ پاک آپ کو بہترین کامیابی سے نوازے (آمین) اس طرح کی اطلاع نیک خواہشات بیسٹ کوچنگ کلاسیس مالیگاؤں کے انچارج عامر ایوبی سر نے فراہم کی
My blogger name
ReplyDeleteinterestartical.blogspot.com
Plz check now