منصورہ کالج کے طلباء کا کارنامہ، گیس اور پیٹرول بہ یک وقت دونوں سے چلنے والی ٹو وھیلر تیار کی

مالیگاؤں، 10 جولائی (این ایم این) : ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق مالیگاؤں کے منصورہ انجینئرنگ کالج کے سال آخر کے طلباء نے ایک منی بائیک (چھوٹی ٹووھیلر گاڑی) تیار کی ہے اس کی ایک خاص بات یہ ہیکہ اس گاڑی کو بہ یک وقت ایل پی جی گیس اور پیٹرول دونوں سے چلایا جاسکتا ہے اس گاڑی کی تیاری میں اسکوٹی کا انجن استعمال کیا گیا ہے جبکہ گاڑی کی جسامت کے حساب سے اس پر دو لوگ با آسانی سے سوار ہوسکتے ہیں گاڑی کا وزن 70 کلو ہے جبکہ پیٹرول سے گاڑی چلانے پر اسکا ایوریج 65 کلو میٹر ہے لیکن اسی گاڑی کو گیس پر چلانے سے 110 کلو میٹر کا ایوریج دیتی ہے گاڑی کی ڈیزائن بھی کافی جاذب ہے اس گاڑی کی تیاری میں سال آخر کے طلباء کی رہنمائی پروفیسر شہزاد محوی، ڈاکٹر رمضان، ڈاکٹر اے کے قریشی کی

Comments

  1. Ma sha allah.
    Allah mazeed kamiyabi ata kare.Aameen

    ReplyDelete
  2. اللہ رب العزت آپکو مذیذ کامیابی کی جانب گامزن فرماے گریڈ انڈیا ایکٹ انڈیا

    ReplyDelete

Post a Comment