اپوزیشن لیڈر عتیق کمال کی کابینی وزیر جینت پاٹل اور روہیت دادا پوار سے ملاقات... شہری مسائل اور کارپوریشن الیکشن کے متعلق تفصیلی گفتگو
مالیگاؤں 24 اگست (پریس ریلیز) : مورخہ 24 اگست کو مالیگاؤں کارپوریشن اپوزیشن لیڈر عتیق کمال نے ایک وفد کے ہمراہ ریاستی کابینی وزیر جینت راؤ پاٹل اور راشٹروادی کانگریس پارٹی کے راشٹریہ صدر شرد پوار صاحب کے پوتے روہیت دادا پوار سے ملاقات کی اور شہر کے بنیادی مسائل اور آنے والے کارپوریشن الیکشن کس طرح مالیگاؤں شہر میں زیادہ سے زیادہ سیٹ حاصل کی جائے اس پر حاصل سیر گفتگو کی گئی۔

Comments
Post a Comment