میں پھر آؤں گا "کی رٹ کی وجہ سے سرکار گئ کیا ؟ اسے تلاش کروں گا۔بی جے پی کے قدآور نیتا سابق وزیر ایکناتھ راؤ کھڈسے کا اپنی سالگرہ کے موقع پر اظہار خیال

جلگاؤں (نامہ نگار )" میں پھر آؤں گا" ،"میں پھر آؤں گا" کی رٹ عوام کو پسند نہیں آئ۔اور ریاست میں پارٹی کی حالت خراب ہوئ کیا۔؟ اس بات کو تلاش کرنے کا اشارہ ریاستی بی جے پی کے قدآور لیڈر و سابق وزیر ایکناتھ راؤ کھڈسے انھوں نے گذشتہ روز اپنی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دینے آۓ چنندہ ورکروں اور نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوۓ اظہار کیا۔اس لمحہ تک بھی میں نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر تنقید نہیں کی۔اس بات کو کہتے ہوۓ انھوں نے جس وقت ہم نے محنت و مشقت سے اکیلے کے بل پر ریاست میں حکومت بناۓ تھے۔اس وقت جو لوگ پارٹی میں بھی نہیں تھے۔گذشتہ ۔۔۔۔"میں پھر آؤں گا " کے جپ سے سرکار چلی گئ کیا۔؟ اس کو تلاش کروں گا۔دس ۔بارہ برس پارٹی میں جنم لۓ ہوۓ اور چمکنے لگے ،اور ہمیں عقل سیکھا رہے ہیں۔ان نظریات کو اپنے مقابل نہیں چاھیۓ۔میں حسب مخالف لیڈر ہوتے ہوۓ گوپی ناتھ منڈے ،نیتین گڈکری ،بھاؤ صاحب فنڈکر ،گریش باپٹ ان سب کے ساتھ رہیتے ہوۓ حکومت کے خلاف طوفان پیدا کیا تھا۔اس لۓ ١٢٣ ایم ایل اے اکیلے کے بل پر لاۓ تھے۔اب سب کچھ ٹھک ہونے پر ١٠٥ ایم ایل اے آۓ۔یہ کیا ہے۔؟ صرف میں آؤں گا ،میں پھر آؤں گا ، یہ بات عوام کو پسند نہیں آئ۔اس بات کو تلاش کیا جاۓ گا۔ان نظریات کی مخالفت میں ، عوام میں ،اور مجھے ماننے والے ورکروں میں ناراضگی ہے۔ اس ایکتا کا کب دھماکہ ہوگا میں بتا نہیں سکتا۔یعنی کئ پارٹیوں کی جانب سے بلاوا ہے۔لیکن کون سی پارٹی میں جانا ابھی تک طۓ نہیں ،ایسا بھی موصوف نے بطور خاص ذکر کیا۔

Comments