جلگاؤں، 18 نومبر (سعید پٹیل) موصولہ اطلاع کے مطابق ایم پی رکشاتائی کھڈسے انھوں نے کہا ہےکہ بجلی بل کے تعلق سے وزیرتوانائ کا بیان مناسب نہیں ہے۔بی جے پی عام آدمی کےلۓ سڑکوں پر اترنے کا اشارہ ایم پی رکشاتائ کھڈسے انھوں نے دیا ہے۔جتنابل آیاہے ،اتناہی بل بجلی گاہکوں کو ادا کرنا ہوگا۔اس طرح کا بیان وزیرتوانائی نتین راؤت انھوں نے دیا ہے۔وزیر توانائی کا بیان پوری طرح سے غلط ہے۔ ریاست کی مھاوکاس آگھاڑی حکومت نے بجلی بل معاف کریں گے ،اس طرح کا وعدہ عوام سے کیاتھا۔لیکن وزیر توانائ نیتین راؤت ایک اچھے نیتا ہےانھوں نے اپنے بیان سے مکر نہ نہیں چاھیۓ۔پورا بل معاف نہیں کرسکتے تو کچھ پیمانے پر کیا نہ گاہکوں کو سہولت دی جانی چاھیۓ۔اس طرح کا مطالبہ ایم پی رکشاتائی کھڈسے انھوں نے محکمہ توانائی سے کیا ہے۔انھوں کہا ہے کہ اگر محکمے نے اس تعلق سے فیصلہ بدلا تو بی جے پی سڑکوں پر اتر کر احتجاج کریں گی۔اس طرح کا اشارہ دیا ہے
Comments
Post a Comment