بی۔ایچ۔آر میں گیارہ سو کروڑ کا گھوٹالہ ،کروڑوں کی جائداد مٹی مول داموں میں فروخت کی گیئں۔سابق وزیر ایکناتھ راؤ کھڈسے ان کا پریس کانفرنس میں دعویٰ

جلگاؤں (نامہ نگار )نو ریاستوں کے دائرےکار میں آنےوالی بی۔ایچ۔آر کوآپریٹیو سوسائٹی کا گھوٹالہ اس وقت کے کوآپریٹیو محکمے کو وزیر سبھاش دیشمکھ ان پر سیاسی دباؤ ہونے کی معلومات خود انھوں نے دی تھی۔اس طرح کی معلومات آج ٣٠ نومبر پیر کو سابق وزیر محصول ایکناتھ راؤ کھڈسے انھوں نے دی۔تقریباً گیارہ سو کروڑ روپیوں کا اثاثہ کوڑی دام میں فروخت کۓجانے کا دعویٰ موصوف نےپریس کانفرنس کے ذریعے کیا ہے۔جلگاؤں میں اپنی رہائش گاہ پر بلائ گئ پریس کانفرنس کے ذریعے بی۔ایچ۔آر۔گھوٹالے کی معلومات دی۔اس موقع پر اس معاملے کی شکایت کرنےوالی ایڈوکیٹ کرتی رویندر پاٹل بھی موجود تھیں۔                                                     سیاسی دباؤ کی وجہ سے جانچ نہیں ہوئ۔                       بی۔ایچ۔آر۔میں گناہ کا دائرےکار بڑےپیمانے کا ہوتےہوۓ ایل۔سی۔بی کو یہ معاملہ جانچ کےلۓ دیاگیا۔دراصل نو ریاستوں میں مذکورہ بالاکریڈیٹ ادارے کے کام کا حلقہ ہونے سے ای۔او۔ڈبلیو کو جانچ کا کام دینے کی ہدایت اس وقت کے وزیر رادھا موہن انھوں نے دی تھی۔لیکن اس ہدایت پر عمل نہیں ہوا۔اس وقت کے محصول وزیر سبھاش دیشمکھ ان سے ملاقات کرکے ناراضگی کا اظہار کیاتھا۔اس وقت انھوں نے اپنےپر دباؤ ہونےکی بات قبولی تھی۔اس طرح کا دعویٰ بھی شری کھڈسے انھوں نے کیا ہے۔سن ٢٠١٨ سے اس معاملے کا پیچھا کرنےکی بات موصوف نے کہی ہے۔اس تعلق سے ایڈوکیٹ کرتی پاٹل انھوں نےبھی معیادی رقم کے ڈپازیٹروں کا کامیاب تعاون کیا ہے۔اس کےلۓ موصوف نے ان کی تعریف کی۔شری کھڈسے نے کہاکہ بی۔ایچ۔آر۔کا گھوٹالہ کے چند اہم باب باہر آئیں گے۔گیارہ سو کروڑ کا اثاثہ کوڑی مول بھاؤ میں فروخت کیاگیا۔ ٣٠٠ کروڑ کی معیادی رقم ڈپازٹ ٣٠ سے ٤٠ فیصد کے بھاؤ سے میچینگ کی گئ ہے۔اس طرح کی معلومات موصوف نے دی۔ڈپازیٹروں کا پیسہ ملنے تک اس معاملے کا پیچھا کیا جاۓگا۔کھڈسے انھوں نے کہاکہ کئ بڑوں نے کوڑی بھاؤ میں جائداد خریدی کی ہیں۔اس تعلق سے تفصیلات پولیس جانچ سے سامنے آۓگی۔یہ معاملا بہت بڑا ہے۔تقریباً دو ٹرک بھر سامان ضبط کیاگیا ہے۔اس میں سے خاطیوں کی معلومات حاصل کرنے کےلۓ جانچ تیز رفتاری سے کی گئ تب بھی ایک۔دو ماہ کا عرصہ درکار ہے۔

Comments