ممبئی، 24 نومبر (این ایم این) : ریاست میں کورونا کا قہر بڑھ رہا ہے اس کو لیکر ریاست کے مختلف وزراء کے متضاد بیانات سے عوام میں گھبراہٹ کا ماحول ہے لیکن ایک معروف اخبار نے ریاستی وزیر صحت راجیش ٹوپے کے حوالے سے ایک خبر شائع کی ہے اسکے مطابق مہاراشٹر میں دوبارہ لاک ڈاؤن نہیں لگے گا شائع شدہ خبر کے مطابق راجیش ٹوپے نے اطمینان دلایا ہیکہ لاک ڈاؤن نافذ نہیں ہوگا البتہ مریضوں میں اضافے کی صورت میں احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کیلئے حکومت کے رویئے میں سختی آسکتی ہے (وزیر صحت کے مالیگاؤں دورہ کی فائل فوٹو)
Comments
Post a Comment