مرکزی سرکار کے زراعت قانون کے خلاف ملک بھر کے کسان سراپا احتجاج ھیں
اس کو تقویت بخشنے کیلئے مھاراشٹر کسان سبھا نے دھلی مورچہ میں شمولیت کا فیصلہ کیا ھے چنانچہ یہ کسان مورچہ 22 دسمبر کو مالیگاؤں میں داخل ھوگا
اراکین جمعیۃ علماء مدنی روڈ مالیگاؤں کی جانب سے مالیگاؤں گرلز ھائ اسکول نیاپورہ کے پاس ان کا استقبال کیا جائے گا اس لئے اراکین وقت پر حاضر رھیں
منجانب. اراکین جمعیۃ علماء مدنی روڈ مالیگاؤں
Comments
Post a Comment