مالیگاؤں (این ایم این) : آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر اسدالدین اویسی کو ملک کے مشہور نیوز نیٹورک 'لوکمت سماچار' کی جانب سے 'بہترین پارلیمنٹرین' ایوارڈ سے نوازہ جائیگا اس طرح کی اطلاع آج مورخہ 16مارچ بروز بدھ کو لوکمت کے سبھی ایڈیشنز میں مین ہیڈنگ کے ذریعے موصول ہوئی
اس کے علاوہ لوکمت کی جانب سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوان لوک سبھا اور راجیہ سبھا سے چار چار اسطرح سے کل آٹھ اراکین کو ایوارڈ دیا جائیگا مختلف زمروں میں دیئے جانے والے اس ایوارڈ میں سر فہرست اسدالدین اویسی کا نام شامل ہے
Comments
Post a Comment