مالیگاؤں (این ایم این) بنکروں کی بینکجنتا کوآپریٹو بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹر کا چناؤ کل عمل میں آیا تھا آج اس کے نتائج ظاہر کئے گئے اس انتخاب میں تعمیری محاذ کو یکطرفہ جیت ملی ہے اور اس کے تمام تر امیدوار کامیابی سے ہمکنار ہوئے جبکہ حزب مخالف شہر تعمیری محاذ (اپنا بنکر پینل) نے بھی بہترین انداز میں مقابلہ کیا ذیل میں سوشل میڈیا سے موصول ووٹ کی تفصیلی جدول دیا ہے کس امیدوار کو کس پیٹی پر کتنی ووٹ ملی اس سے قارئین کو جیت و ہار کا فرق سمجھنے میں آسانی ہوگی

Comments
Post a Comment