مسجدِ اُمِ کلثوم مالیگاؤں کو دو عدد پاور بیٹری کی ضرورت

مالیگاؤں (راست) مسجد حضرت اُمِّ کلثوم باغ محمود (مالیگاؤں) میں دو عدد بیٹری کی سخت ضرورت ہے لہذا آپ تمام لوگوں سے گذارش ہیکہ جو کچھ بھی ہو سکے تعاون کریں ۔ابھی فی الحال مسجد میں پاور بند ہونے کی صورت میں مسجد میں بلکل اندھیرا ہو جاتا ہے اور آگے رمضان المبارک کا مہینہ بھی آنے والا ہے لہذا جو احباب تعاون کرنا چاھتے ہیں وہ امام صاحب سے ملاقات کریں ۔ بیٹری کا خرچہ تقریباً 22000 ہزار روپیہ ہے۔ مزید تفصیلات اور تعاون کرنے کیلئے مسجد کے امام صاحب سے بذریعہ موبائل نمبر 8446488272 رابطہ قائم کریں

Comments