بروز اتوار بتاریخ ١مئی ٢٠٢٢کو ٢٩رمضان المبارک ١٤٤٣ھ ہے، تمام برادران اسلام سے گذارش کی جاتی ہے کہ بروز اتوار کو شوال المکرم یعنی عیدالفطر ١٤٤٣ کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں،ائمہ کرام سے گذارش ہے کہ خصوصی اہتمام فرمائیں، چاندنظر آنے پر دارالقضاء گولڈن نگر، یا مرکزی رویت ہلال کمیٹی جمعیت علماء مالیگاوں مدنی روڈ نیاپورہ پہنچ کر مطلع کریں، اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے -
فون نمبرس
*مولانا شکیل قاسمی*(سکریٹری مرکزی رویت ہلال کمیٹی جمعیت علماء مدنی روڈ مالیگاوں)
9226217547
*مفتی محمد اسماعیل صاحب قاسمی*
9890524526
اسی طرح رویت ہلال کمیٹی جمعیۃ علماء دھولیہ کی جانب سے اپیل کی جاتی ہے کہ مورخہ 1 مئی 2022 ء بمطابق 29 رمضان المبارک 1443 ھجری بروز اتوار بعد غروب آفتاب ماہ شوال المکرم 1443 ھجری کاچاند دیکھنے کی کوشش واہتمام کریں
رویت وعدم رویت دونوں صورتوں میں بنفس نفیس حاضر خدمت ہوکر یا بذریعہ فون مطلع فرمائیں
نوازش ہوگی.
اپیل کردہ
*مفتی سید محمد قاسم جیلانی صاحب*
(صدر جمعیۃ علماء ضلع دھولیہ )
*مفتی مسعود قاسمی صاحب*
(صدر جمعیۃ علماء شہر دھولیہ)
مفتی خبیب قاسمی
92094 98092
مفتی نعیم الظفر قاسمی
99702 49467
مولانا ابرار قاسمی،
97609 05480
مولانا عیسی سراجی
72761 94440
مولانا شعیب اشاعتی،شیرپور
77768 68986
حافظ ندیم فلاحی، ہولنانتھا
83903 57172
عبدالاحد اسعدی
9226384264
Comments
Post a Comment