اب بند ہوگا نشے کا کاروبار اور کھوٹا دھندہ.... مالیگاؤں شہری حدود کیلئے سخت گیر و نوجوانوں آئی پی ایس آفیسر کی نامزدگی
مالیگاؤں (این ایم این) ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اب مالیگاؤں شہری حدود سے جلد ہی نشے کا کاروبار اور غیر قانونی دھندہ بند ہوسکتا ہے کیونکہ مالیگاؤں سینٹرل کیلئے سخت گیر و نوجوانوں آئی پی ایس آفیسر کی نامزدگی عمل میں آچکی ہے مالیگاؤں شہری حدود کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولس کے عہدے پر 2018 کے آئی پی ایس بیچ کے تیگ بیر سندھو کی نامزدگی عمل میں آئی ہے
موصوف سنہگڑھ اور کئی علاقوں میں کام کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں موصوف نشے کے کاروبار اور غیر قانونی کاروبار کے خلاف سخت مزاج رکھتے ہیں
Comments
Post a Comment