مالیگاؤں (راست) الحمدللہ ثم الحمد للہ جش معراج النبی ﷺ و عرس صندل قطب عالم و سیدنا جوش پیا سرکار اور سرکار صوفئ ملّت علیہ الرحمۃ و رضوان کے پروگراموں کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہے آپ تمام ہی صاحبان سے آج کے ہونے والے بعد نماز ظہر سے رات دس بجے تک کے پروگراموں میں شرکت کریں یاد رہے کہ مورخہ 18 فروری 2023 بروز سنیچر بعد نماز ظہر جلوس صندل شریف صوفئ ملّت صاحب کے مکان غوثِ اعظم نگر مالیگاؤں سے نکل کر اہم عائشہ نگر قبرستان صوفئ ملّت صاحب کی مزار و مخدوم العلماء پہنچے گا بعد جلوس صندل بعد نماز عصر سے پہلے جوش پیا سرکار خانقاہ امدادیہ پہنچے گا بعد نماز فوراً عصر نگراں سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں شہر ” آل رسول نبیرہ سید الشہداء شہزادہ غوث العظم حضرت علامہ مولانا الحاج سید محمد امین القادری صاحب قبلہ“ کا خصوصی خطاب ہونگا وہیں بعد نماز مغرب فوراً لنگر صابریہ خانقاہ امدادیہ امداد نگر مالیگاﺅں میں نیاز عام ہونگی اور بعد نماز عشاء جشن چراغاں و محفل سماع قوالی صوفئ ملّت صاحب کے غوث اعظم نگر مالیگاؤں میں منعقد ہونگی جس میں ملک کے مشہور و معروف قوال جناب عبدالطيف حیراں اینڈ قوال پارٹی اپنا
کلام پیش کریں گے
Comments
Post a Comment