مالیگاؤں (پریس ریلیز) حکومت مہاراشٹرسی ای ٹی سیل کی جانب سے انجینئرنگ ڈگری کے سال اول کیلئے صرف دو دنوں کیلئے آن لائن رجسٹریشن 14 ستمبر اور 15 ستمبر 2023 شام 5 بجے تک ہی شروع کیا ہے.
بارہویں سائنس (فزکس, کیمسٹری اور میتھس) اور سی ای ٹی یا جے ای ای کامیاب طلبہ جن کا کسی وجہ سے انجینئرنگ ڈگری میں داخلہ نہیں مل سکا. ایسے طلبہ فوری طور پر اس موقع کا فائدہ اٹھائیں.
شہر مالیگاؤں کی مولانا مختار احمد ندوی ٹیکنیکل کیمپس میں کمپیوٹر, سول, میکانیکل, الیکٹریکل, الیکٹرانکس اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن انجینئرنگ میں داخلے جاری ہیں. خواہشمند طلبہ فوری طور پر لازمی دستاویزات لیکر رابطہ قائم کریں.
9822852835, 8856822535, 9028254518
Comments
Post a Comment