آج بروز بدھ صبح 11:00 بجے مہاراشٹر سرکار کے منسٹر جناب عبدالستار صاحب نکاح کی تقریب میں تشریف لائے اور مالیگاؤں شہر کے سابق رکن اسمبلی شیخ آصف صاحب سے ملاقات کی اس وقت پر آصف شیخ رشید صاحب نے منسٹر صاحب کا استقبال کیا عبدالستار صاحب نے شیخ رشید صاحب سے فون پر بات چیت کرتے ہوئے خیر خیریت جان کر شیخ رشید صاحب کو اپنی خصوصی دعاؤں سے نوازا اور دعا دی کہ آپ جلد از جلد صحت یاب ہو جائیں گے ان شاء اللہ
Comments
Post a Comment