مالیگاؤں ( اسٹاف رپورٹر ) مؤرخہ 18 فروری بروز اتوار 2024 مالیگاؤں شہر بھر میں جہاں کہیں بھی لاوارث لاشیں ہو یا زندہ شخص شدید خستہ حالت میں ہو اور انہیں ایمبولینس کی مدد سے ہاسپٹل لے کر جانا ہو تو آپ نیچے دئیے ہوئے شہر کے ان سوشل ورکرز سے رابطہ کریں، ان شاء اللہ شہری حدود تک لاوارث لاشوں کو عبدالستار بھائی ایمبولینس والے کی ایمبولینس میں فری میں ہاسپٹل لے جایا جائے گا اگر کوئی صاحب اپنی خوشی سے کچھ دینا چاہے تو گنجائش ہے، ملحوظ خاطر رہے کہ شہر میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو ایمبولینس کے نام پر سیاسی لیڈران کارخانے دار تاجروں وغیرہ سے چندہ بھی وصول کر رہے ہیں، لہٰذا اگر کوئی شخص ایمبولینس کے نام پر آپ سے چندہ مانگتا ہے تو آپ ہمارے نیچے دئیے ہوئے نمبرات پر رابطہ کریں
📲 *عبدالستار ایمبولینس : 9226260672*
📲 *شفیق اینٹی کرپشن : 7972275286*
📲 *شکیل تیراک : 8793878086*
📲 *عاشق علی : 9960648618*
📲 *خالد ایس کے : 7620303022*
📲 *عارف ایا ممبر : 9923295171*
📲 *مولانا عابِد حُسین : 8446665323*
📲 *سلیم بھائی : 9028752104*
📲 *حمزہ رضا* : *9226261784*
Comments
Post a Comment