مالیگاؤں : رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل صاحب قاسمی کے آفس سکریٹری بلال احمد کی بھتیجی الوینا تزمین مدثر احمد نے پانچ سال کی عمر میں مدرسہ عائشہ ؓ سے ختم قرآن کی سعادت حاصل کی ۔ کم عمری میں ختم قرآن یقناً قابل فخر و باعث مسرت ہے والدین اور اساتذہ مدرسہ کی محنتوں کا ثمرہ ہے اس موقع پر رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل صاحب قاسمی کی جانب سے الوینا تزمین مدثر احمد کو قلب کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اسی کے ساتھ ساتھ والدین و مدرسہ عائشہ کے مدرسین کو بھی مبارک باد کیساتھ نیک خواہشات پیش کرتے ہیں
منجانب : مفتی محمد اسمٰعیل صاحب قاسمی، قائد و سالار واٹس ایپ گروپ
Comments
Post a Comment