اللہ کے فضل وکرم و آپ حضرات کی مخلصانہ دعاؤں کی بدولت میرے گھر کا کام مکمل ہوگیا ہے آپ تمام ہی دوستوں اور گروپ کے معزز ممبران سے گذارش ہیکہ بروز جمعہ کو عصر کی نماز مسجد یوسف شکراللہ میں ادا کریں اور بعد نماز عصر میری اس خوشی میں شریک ہوکر شکریہ کا موقع دیں (جزاک اللہ)
امید ہیکہ مجھ سے جتنے بھی تعلق و محبت رکھنے والے ہے ان شاء اللہ ضرور شرکت کریں گے، دعاؤں کا طالب : جمیل احمد و خانوادہ مرحوم زین العابدین
پتہ یاد رکھیں :محلہ گلشن معصوم
Comments
Post a Comment