مالیگاؤں (نامہ نگار) شب برات کے پیش نظر صبح میں ہونے والی صاف صفائی سے واپس شام تک علاقوں میں گندگی پھیل جاتی ہے اور شہر کی عوام کو شب برات کے پیش نظر صاف صفائی کی ضرورت خاص کر مسجدوں کے پاس جھاڑو پاؤڈر اور کچرے وغیرہ کی دوپہر بعد ہی رہتی ہے کیونکہ نمازوں کا اہتمام کرنے کیلئے لوگ شام سے گھر سے نکلتے ہیں اسی لئے محمد ممبر نے اقبال صاحب سے گزارش کی ہے کہ آپ صبح کی صاف صفائی کو تقریباً 12 بجے سے شروع کروائے اقبال صاحب نے محمد ممبر کو کہا ہے میری کوشش رہے گی کہ شب برات کے پیش نظر میں صاف صفائی 12 بجے شروع کرواؤ. اخیر میں ایسا کرنے پر محمد ممبر نے اقبال صاحب کا قبل از وقت شکریہ ادا کیا
Comments
Post a Comment