مالیگاؤں (عامر ایوبی) : مالیگاؤں، دھولیہ پارلیمنٹ الیکشن کیلئے اب تک 117 فارم کی فروختگی عمل میں آچکی ہے اب تک کُل 65 افراد نے یہ فارم حاصل کئے ہیں آج بھی 13 لوگوں نے فارم حاصل کیا ہے کل 3 مئی بروز جمعہ کو فارم جمع کرنے کا آخری دن ہے دیکھنا یہ ہیکہ کتنے لوگوں کے فارم کل جمع ہوتے ہیں یاد رہیکہ امیدواری فارم کی قیمت محض سو روپیہ ہیکہ جبکہ اس کو جمع کرانے کیلئے 25 ہزار روپیہ زرِ ضمانت اور دس ایسے افراد جو حلقہ انتخاب سے ہوں ان کی دستخط بطور سوچک و انمودن ہوتی ہے
Comments
Post a Comment