لاڈلی بہنا یوجنا (مہاراشٹر) لاڈلی بہنیں توجہ دیں

مالیگاؤں 26 جنوری (رئیس ستارہ / ایڈیٹر ستارہ ادب) گزشتہ دنوں ہم نے اخبارات کے ذریعے آپ کو اطلاع دی تھی کہ جن بہنوں کو ابھی تک پیسہ نہیں ملا وہ ہم سے رابطہ کریں خواتین ماں بہن بیٹیوں نے ہم سے رابطہ کیا ہم نے ان کی شکایت کمشنر آیوکت سے مہیلا بال وکاس تک اور ناسک ضلع کلکٹر سے لے کر وزیراعلیٰ نائب وزیر اعلیٰ تک آن لائن اور آف لائن شکایت درج کروائی تھی
قصہ مختصر یہ کہ  ہم نے جن کی شکایت اوپر تک درج کروائی تھی آج 25 جنوری سے الحمدللہ ان لوگوں کے اکاؤنٹ میں پیسے آنے شروع ہو گئے ہیں
ہمیں بہت ساری ماں بہنوں  نے آج کال کر کے  اطلاع دی ایک اہم گزارش اگر ابھی تک آپ کو یا 29جنوری تک پیسہ نہیں آتا ہے تو ہم سے ضرور رابطہ کریں ہم انشاءاللہ مفت میں آپ کی رہنمائی کریں گے   اہم نوٹ جن خواتین  ماں بہنوں کی شکایت ہم نے سرکار تک پہنچائی تھی اگر ان کے اکاؤنٹ میں رقم آگئی ہے تو ہمیں ضرور بتائیں اور نہیں آئی تو بھی ہم کو ضرور اطلاع کریں شکریہ.....
انشاءاللہ آپ کی مکمل رہنمائی کی جائے گی مفت میں بالکل مفت میں
آفس کا پتہ......
نزد ہارون انصاری ہاسپٹل، جامعتہ الھدی' ہائی اسکول کے سامنے، سِتارہ ٹیلرس کے بازو میں، گولڈن نگر مالیگاؤں
آفس کا وقت 
دوپہر 12 بجے سے شام 06 بجے تک 
........ 
آپکا خادم
.......
رئیس سِتارہ مالیگاؤں
9890589078
🎤🎤🎤🎤
عبدالرزاق مالیگاؤں 
9579505579

Comments