سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا
ہم بلبلیں ہیں اسکے یہ گلستان ہمارا
مذہب نہی سکھاتا آپس میں بیر رکھنا
ہندی ہیں ہم وطن ہیں ہندوستاں ہمارا
آج بروز اتوار 26 جنوری 2025 کو صبح آٹھ بج کر پینتیس منٹ پر ہندوستان کی 76 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر رسم پرچم کشائی دارالعلوم محمدیہ کے ذمہ دار الحاج محمد سعید حاجی محمد فیروز صاحب کے دست سے ادا کی گئی بعدہ دارالعلوم محمدیہ کے طلباء نے اپنا مختصر پروگرام پیش کیا، اس پروگرام میں دارالعلوم محمدیہ کے ذمہ داران
الحاج عبدالرزاق صاحب، حاجی محمد سعید صاحب شریک رہے اور یہ پروگرام دارالعلوم محمدیہ کے شیخ الحدیث
حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی صاحب دامت برکاتہم کی صدارت میں پروگرام پیش کیا گیا
ہم طلباء و اساتذہ کرام کی جانب ہندوستان کے تمام ہی لوگوں کو ہندوستان کی 76 ویں یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کرتے ہیں
Comments
Post a Comment