Posts

مالیگاؤں میں چاند کی عام رویت، مہاراشٹر سمیت ملک بھر میں رمضان المبارک کا آغاز

مالیگاؤں ‏: ‏پولس ‏پر ‏حملہ ‏نہیں ہوا ‏یے ‏افواہوں ‏پر ‏دھیان ‏نہ ‏دین ‏مالیگاؤں ‏پولس ‏کی ‏اپیل

کورونا سے وفات پانے والوں کی بے حرمتی قابل مذمت: جمعیۃ علماء ہندمسلمان کے اِنتقال کے بعد اُسے اچھی طرح نہلا دھلاکر تجہیز وتکفین کرنا اور دفنانا فرضِ کفایہ، اگر اسے انجام نہیں دیا گیا تو پورا محلہ گنہگار ہوتا ہے۔حکومت سے مطالبہ کہ مقامی علماء کے تعاون سے ایسی میت کی شرعی طور پر تجہیز وتکفین کی اجازت دی جائے۔

ناشک ضلع کا پہلا کورونا مریض صحتیاب ہوا، تالیوں کی گونج میں ہاسپٹل سے ملی رخصت

کورونا کا خطرہ : لاک ڈاؤن 3 مئی تک بڑھا

رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر سبھاش بھامرے نے مالیگاؤں کو ریڈ زون بنانے کا مطالبہ کیا

متعصب میڈیا پر لگام کسنے کو لیکر ہماری قانونی جدوجہد مثبت نتیجہ آنے تک جاری رہے گی: مولانا ارشدمدنی

سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کی جانب سے روزآنہ کھانے کی تقسیم جاری شہریان اپنے گھروں میں محفوظ رہیں باہر نکلنے سے پرہیز کریں (مولانا سید محمد امین القادری)

مالیگاوں میں کرونا وائرس سے متاثرین کی تحقیق ہوچکی ہےاحتیاط ہی اس بیماری کا علاج ہے جمعیتہ علماء مالیگاؤں

شہر کے اسپتالوں میں میڈیکل اسٹاف، دوا گولی اور دیگر سہولیات کا فوری نظم کیا جائے : شیخ آصف

کورونا کی جانچ نام سے نہیں بلکہ کوڈ سسٹم سے کی جائے، وزیر اعلیٰ ،وزیر صحت و رابطہ وزراء کو آصف شیخ کا میمورنڈم روانہ

عوام گھروں میں ہی رہ کر اپنی اور سماج کی حفاظت کریں، ماہ فروری میں سفر عمرہ کرنے والے معتمرین از خود اپنا چیک اپ کرائیں جمعیۃ علماء مالیگاؤں و ضلع ناسک کی پر خلوص اپیل

شب برات کی عبادات اپنے گھروں میں انجام دیں ۔مساجد اور قبرستان پہنچنے سے مکمل بچیں۔جمعیۃ علماء مالیگاؤں و ضلع ناسک کی اہم و خصوصی اپیل

میت کی تدفین کیلئے صرف بیس افراد

مالیگاٶں : اسٹینڈنگ کمیٹی چیرمن ڈاکٹر خالد پرویز نے اپنے ذاتی خرچ سے تقریباََ 8000 گھروں میں راشن کٹ پہنچایا

شب برات سے متعلق صدر جمعیتہ علماء مفتی اسماعیل قاسمی کی اپیل

انجمن محبانِ شاہ ثقلین مالیگاؤں کے زیر اہتمام ضرورت مندوں کو غذائی کٹ کی تیسری تقسیم

ناسک میں سنی تنظیموں کی جانب سے فلاحی خدمات کا سلسلہ دراز

مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن نے ہونڈا کمپنی کی کرسٹل 2 یونک مشین خریدی

aasddg