Posts

شہر کے مسلم اکثریتی علاقہ میں مہاتما پھلے جن اروگیہ اسکیم کا سینٹر شروع کیا جائے.... غریب عوام اور مزدوروں کو طبی فائدہ پہنچانے وزیر صحت راجیش ٹوپے سے آصف شیخ کی ملاقات

بی جے پی کی قومی اراکین کی فہرست میں سابق وزیر ایکناتھ راؤ کھڈسے ان کا نام شامل نہیں اقلیتی مورچہ کےلۓ جمال صدیقی ان کو شامل کیاگیا ‏

جلگاؤں میں پیٹرول چھڑک کر نابالغ شیخ نواز کو نذر آتش کرنے کی کوشش پولیس معاملے کی جانچ میں

آشا، ‏CMC ‎ورکرس کی شان ہند کی صدارت میں مالیگاؤں ہیلتھ کرمچاری سبھا یونین کا قیام

چالیس گاؤں تحصیل دفتر کے کلرک کے ساتھی سمیت کلرک کو گیارہ ہزار روپیۓ رشوت لیتے ہوۓ رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا

وزارت اقلیت کے ضلع انتظامیہ کے ذریعے مولانا آزاد مالیاتی کارپوریشن کو سماج کے افراد کےلۓ مختلف قرضوں کی اسکیموں کو فعال بنانے کےلۓمیمورنڈم دیاگیا

وارڈ نمبر 14محمدآباد سروے نمبر 135/2کے بنیادی مسائل کو لیکر جمال ناصرگروپ،یوا پاور فاونڈیشن ،محمد آصف بنداس،کا ڈپٹی کمشنر کاپڑنیس کو الٹی میٹم

بھیونڈی ‏میں ‏عمارت ‏گری، ‏10 ‏کی ‏موت، ‏25 ‏افراد ‏اب ‏بھی ‏ملبے ‏میں ‏دبے

جلگگاؤں میں پیاز برآمد پر بندی کے مرکزی حکومت کے خلاف ضلع راشٹروادی کانگریس کا مورچہ وضلع کلیکٹر کو میمورنڈم دیا گیا

طلباء لیڈر عمرخالد کی فوری رہائ کا ضلع کلیکٹر کے ذریعے مرکزی حکومت سےجلگاؤں دستور بچاؤ شہری ایکشن کمیٹی کا مطالبہ ‏

جلگاؤں کووڈ اسپتال میں پہور کے مریض نے گلے میں پھندہ لگاکر خودکشی کرلی۔جانچ رپورٹ منفی آئ

جلگاؤں میں ضلع یوتھ کانگریس نے بیروزگاروں کےلۓ مرکزی حکومت سے نوجوانوں کو روزگاردینے کا مطالبہ کیا۔ضلع کلیکٹر و تحصیلدار انھیں مطالبات کا مکتوب دیا۔مرکزی حکومت نے سال میں دو کروڑ روزگار پیدا کرنے کا وعدہ پورا کرنا چاھیۓ

جلگاؤں :پارولہ میں تین سگی بہنیں تالاب کی کھدان میں ڈوبنے سے دو کی موت ایک کو بچالیاگیا

جلگاؤں شہر کے مسلم اکثریتی علاقوں میں ترقی کے منصوبوں پر عمل کیا جاۓ۔مسلم وفد کا کارپوریشن کمیشنر سے پرزور مطالبہ ‏

این سی پی کی صدارت کیلئے 'شکتی پردرشن'.... یوسف الیاس نے بھی صدارت مانگ کر سب کو چونکا دیا، ایک کرسی کے سات دعویدار.... کس کو ملیگی صدارت؟؟؟

جھوڑگا ہائی وے کی مسجد، عیدگاہ، درگاہ محفوظ، کسی جذباتی پوسٹ کو سنجیدہ نہ لیں، شفیق احمد القاسمی

میں پھر آؤں گا "کی رٹ کی وجہ سے سرکار گئ کیا ؟ اسے تلاش کروں گا۔بی جے پی کے قدآور نیتا سابق وزیر ایکناتھ راؤ کھڈسے کا اپنی سالگرہ کے موقع پر اظہار خیال

آگرہ روڈ پر ٹرک پارک کرنے والے مقامی و بیرونی ٹرک مالکان و ڈرائیور سے شیخ آصف کی اپیل

وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹوئیٹر اکاؤنٹ ہیک...انتظامیہ میں مچی زبردست کھلبلی

پولس کمشنر آرتی میڈم کا امراؤتی میں تبادلہ... کورونا مہا ماری سمیت نازک حالات میں مالیگاؤں میں موصوفہ کی خدمات قابل تعریف

پب جی سمیت 118 ایپس پر لگی پابندی، پب جی سمیت تمام ایپ ہٹایا گیا گوگل پلے اسٹور سے... جانیئے مکمل لسٹ کون کون سا ایپ ہوا بینڈ

مسجد کھولنے کیلئے پہنچے ایم آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل گرفتار و رہا

مالیگاؤں بم دھماکہ کیس : ہائیکورٹ نے جج کی مدت بڑھانے سے انکار کردیا، نئے جج کی تقرری... بارہ سال سے انصاف کی راہ دیکھنے والوں کو دھچکا

نئ قومی تعلیمی پالیسی میں اردو زبان کو شامل کیا جاۓ۔خاندیش اردو کونسل کے واٹس ایپ گفتگو میں اردو کےماہرین اساتذہ و صحافیوں کا مطالبہ